فرانس کے درالحکومت پیرس میں لاک ڈاؤن پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے مقامی پولیس اور میئر پیرس نے مشترکہ طور پر صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک انفرادی کھیل کی سرگرمیوں ’جاگنگ ‘ پر 8 اپریل پابندی عائد کر دی ہے۔