گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی 146 مریض رپورٹ

گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی 146 مریض رپورٹ

رواں سال کے دوران پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی کے 14,882 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔رواں سال کے دوران لاہور سے ڈینگی کے کل 6315 کیسز سامنے آئے۔24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔رواں سال اب تک پنجاب بھر میں ڈینگی بخار سے 18 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

رواں سال پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس سے اب تک لاہور سے 10، راولپنڈی سے 4، گوجرانولہ سے 3 اور گجرات سے 1ہلاکت رپورٹ ہوئی ۔لاہور سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 1067 مریض داخل ہیں۔لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 453 مریض داخل ہی