119

گورنر پنجاب مسئلہ کشمیر پر متحرک، بڑا فیصلہ کرلیا

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے متحرک،چودھری محمد سرور نے مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کے گورنرز کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔مزید خبریں:لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کی گورنرز کانفرنس بلوانے کا فیصلہ کیا ہے، کانفرنس لاہور میں بلائی جائے گی، تاریخ کا تعین مسلم ممالک کے گورنرز سے رابطے کے بعد کیا جائے گا، گورنر پنجاب تمام مسلم ممالک کے گورنرز سے خود رابطہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں