لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ لائیو سٹاک کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا۔یہ بھی لازمی پڑھیں:پی سی بی کیلئے نیا ڈومیسٹک سٹرکچر تشکیل دینا درد سر بن گیا
فصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس حمید بھٹی نے محمد تیمور سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نےفریقین کے دلائل سننے کے بعد محکمہ لائیو سٹاک کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے اور ان کی سابقہ تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیدیا۔
