105

چہلم حضرت امام حسینؑ پرسکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرزطلب

چہلم حضرت امام حسینؑ پرسکیورٹی انتظامات کے لئے فوج اور رینجرز طلب کرلی گئی۔مزید خبریں:شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ لاہور پہنچ گئے

پنجاب حکومت نے فوج کی10، رینجرز کی 6 کمپنیاں طلب کرلیں، سکیورٹی فورسز کے دستے لاہور سمیت دیگر شہروں میں تعینات کئے جائیں گے۔

موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر  بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں