26

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی؟

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں