210

پنجاب کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خوشخبری

پنجاب میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریاں شروع، محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبائی اداروں سے 3 سال سے کنٹریکٹ ملازمین کی تفصیلات طلب کرلیں۔مزید خبریں:ایف بی آر نے فکس ٹیکس سکیم کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے قانون میں تبدیلی کے بعد ورکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے، محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبائی اداروں سے کنٹریکٹ ملازمین کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، صوبائی اداروں میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین مستقل ہونے کے لیے درخواست اپنے محکمے کو دیں گے۔

واضح رہے کہ محکمہ قانون کے مطابق 3سال تک کنٹریکٹ مکمل ہونے والے ملازمین کو مستقل کرے گا،  ملازمین کو مستقل کرنے والا قانون پراجیکٹ پوسٹوں پر کام کرنے والے ملازمین پر لاگو نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں