پنجاب حکومت نے بالآخر اورنج ٹرین کے کرایوں میں ردوبدل کر دیا

پنجاب حکومت نے بالآخر اورنج ٹرین کے کرایوں میں ردوبدل کر دیا

پنجاب کابینہ نے اورنج ٹرین کے سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ کی منظوری دے دی۔میٹرو اورنج لائن ٹرین کا 0 سے 4 کلومیٹر تک کرایہ 20 روپے ہوگا۔اورنج ٹرین کا 5 سے 8 کلومیٹر تک کا کرایہ 25 روپے ہوگا۔ٹرین کا 9 سے 12 کلومیٹر تک کرایہ 30 روپے مقرر کر دیا گیا۔ٹرین کا 13 سے 16 کلومیٹر تک کرایہ 35 روپے مقرر کیا گیا۔ٹرین کا 16 سے 27 کلومیٹر آخری سٹاپ تک کا کرایہ 40 روپے ہوگا۔