274

پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کیلئے زبردست خوشخبری۔۔۔

ٹریفک وارڈنز کے لئے اچھی خبر ہے کہ ان کے الاؤنس کی سمری کو منظور کر لیا گیا ۔یہ بھی لازمی پڑھیں:’’سعودی پیکیج پاکستان کیلئے بے مثال تحفہ ہے‘‘

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز کے ٹی اے ڈی اے کو 5600 سے بڑھا کر 7300 کردیا گیا۔ لاہور سمیت گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتا ن اور فیصل آباد میں تعینات وارڈنز کو الاؤنسز ملیں گے۔ سمری کی منظوری میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور لیاقت ملک نے اہم رول ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں