پاکستان بار اور ہائیکورٹ بار کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان، وائس چیئرمینپاکستان بار کو توہین عدالت کا نوٹس ملنے پر ہڑتال کی کال دی گئی۔مزید خبریں:لاہور ہائیکورٹ کا ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے بڑا ریلیف
تفصیلات کے مطابق پاکستان بار اور ہائیکورٹ بار نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے، وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔
ہائیکورٹ میں آج 11 بجے جنرل ہاؤس اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے، جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔