25

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈین پاکستان پہنچ گئی، ویسٹ انڈین ٹیم کو ہائی لیول سیکورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا ۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پندرہ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ۔ کورونا رزلٹ منفی آنے تک کھلاڑی ہوٹل میں رہیں گے ۔ پاکستان ٹیم آج ڈھاکہ سے وطن واپس پہنچے گی ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی تیرہ دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں