126

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔مزید خبریں:وزیر اعلی پنجاب نے 14 جون کو بجٹ پیش کرنے کی منظور دیدی

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر ان دنوں سعودی عرب موجود ہیں،جہاں انہوں نے وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، اس موقع پر انہوں نے ملکی سلامتی و استحکام کے لئے خصوصی دعا بھی کی، وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے قیام کے دوران مدینہ میں روضہ رسول ﷺپر حاضری بھی دیں گے، سردار عثمان بزدار پیر کو وطن واپس آئیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں