248

وزیراعظم نےتحریک انصاف کےاراکین اسمبلی کو نیا ٹاسک دیدیا

فصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نےصوبائی وزراء اور اراکین اسمبلیوں کوہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنےحلقوں میں عوامی مسائل سننا شروع کریں،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت کی گئی کہ وہ وزراء اوراراکین اسمبلی کےدوروں کےحوالے سے کارکردگی کو مانیٹر کریں،وزراء کوکھلی کچہری لگانے کی ہدایات بھی کی گئی ہیں۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں کےمعاملہ پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو اسلام آباد طلب کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں