259

نواز شریف کو چار بار انجائنا کا دورہ پڑنے کا انکشاف

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو گزشتہ ہفتے کے دوران جیل میں چار بار انجائنا کا دورہ پڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نواز شریف درد کش گلیسرل ٹری نائٹریٹ سپرے استعمال کر رہے ہیں۔ مریم نواز نے والد کی تشویشناک صحت کی تصدیق کر دی۔یہ بھی لازمی پڑھیں:پنجاب پولیس کا یونیفارم ایک بار پھر تبدیل

 سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ذاتی معالج کے ہمراہ ملاقات کے دوران نواز شریف کو انجائنا کا اٹیک ہوا تو میاں نواز شریف نے عارضی ریلیف کیلئے گلیسرل ٹری نائٹریٹ سپرے مانگا اور بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران چوتھا اٹیک ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں