223

معروف ہدایتکار اقبال کاشمیری کے گردوں کا آپریشن آج ہوگا

لالی وڈ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اقبال کاشمیری کے گردوں کا آپریشن آج شیخ ز اید ہسپتال میں ہوگا۔مزید خبریں:معروف اداکارمحسن عباس حیدرکا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

اقبال کاشمیری کا علاج صوبائی وزیراطلاعات نے حکومتی سطح پر کروانے کا اعلان کیا تھا، اقبال کاشمیری جو ایک عرصہ سے شدید علیل ہیں ان دنوں شیخ زاید ہسپتال کے گردہ وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

 محکمہ اطلاعات وثقافت کی جانب سے احتشام سبزواری کو افسر مقرر کرتے ہوئے اقبال کاشمیری کے تمام علاج کی دیکھ بھال کے لئے ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں