225

لاہور میں آج سے تیز بارشوں کی پیشگوئی

شہر لاہور میں آج سے تیز بارشوں کی پیشگوئی ہوئی ہے، پچیس سے 27 جولائی تک بارشوں کا نیا سلسلہ وسطی پنجاب میں داخل ہوگا، جولائی کے آخری ہفتے میں زیادہ بارشیں ہوں گی۔مزید خبریں: لاہور میں اربن فلڈ کی پیشگوئی، الرٹ جاری

 لاہور اور ملحقہ اضلاع اربن فلڈ کی زد میں آنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے کی فلڈ ایڈوائزری پر انتظامیہ بھی متحرک ہو گئی، نکاسی آب کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مزید چار ایمرجنسی پوائنٹس بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون، بارشوں کانیاسلسلہ آج شروع ہوگا , بارشوں کا سلسلہ ایک ہفتے تک وقفےوقفےسےجاری رہےگا, درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 37سینٹی گریڈرہنےکاامکان  ہے،  ہوامیں نمی کاتناسب65فیصدریکارڈ کیاگیا۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں