108

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری

 لاہوریوں کیلئے اچھی خبر، شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا جال بچھانے کیلئے 350 نئی بسوں کی خریداری کا فیصلہ کر لیا گیا۔مزید خبریں:لالی وڈ فلم ’’کاف کنگنا‘‘ سینما گھروں کی زینت بننے کیلئے تیار

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت لاہور میں 350 نئی بسیں خریدنے کیلئے قرض لے گی، ایشین ڈویلپمنٹ بینک پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے قرض دینے پر آمادہ ہوگئی، ایشین ڈویلپمنٹ بینک  نے پنجاب حکومت کو رضا مندی کا مراسلہ لکھ دیا،  اے ڈی بی نے پنجاب حکومت کو 31 دسمبر تک منصوبہ بندی مکمل کرنے کی استدعا کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں