110

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمیکا اعلان کردیا۔مزید خبریں:فلم پرڈیوسر زایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019.20 کے الیکشن کا اعلان

تفصیلات کے مطابق حکومت نے  پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے کمی کا اعلانکردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 113 روپے 24 پیسے مقرر کر دی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے کمی ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 124 روپے 80 پیسے مقرر کر دی گئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 27 پیسے، مٹی تیل کی نئی قیمت 99 روپے 57 پیسے فی لیٹر مقررکر دی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے فی لیٹرکمی ہوئی، لائٹ ڈیزل تیل کی نئی قیمت 91 روپے 89 پیسے مقررکر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں