22

عوام کیلئے بری، بجلی مہنگی، فی یونٹ کتنے روپے کا ہوگیا؟

 ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

حکومت نے بجلی چار روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ بجلی صارفین پر 60 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں