138

طلبا کو اب مفت انٹرنیٹ ملے گا، زبردست خبر آگئی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سمارٹ یونیورسٹی پراجیکٹ، 2 ارب 40 کروڑکے منصوبے سے یونیورسٹیوں کے شعبہ جات کے ساتھ ساتھ اب ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلبا کو بھی مفت انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہو گی۔مزید خبریں:مریضوں کیلئے اچھی خبر، ہسپتالوں میں وی آئی پی سہولتیں میسر ہونگی

 مفت وائی فائی انسٹالیشن کا منصوبہ 2024ءتک مکمل کیا جائے گا، ہائیر ایجوکیشن کمیشنکی جانب سے جامعات میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ 2015ءمیں منظور کیا گیا تھا اور 2016ءمیں ملٹی نیشنل کمپنی سسکو کو وائی فائی انسٹالیشن کا کنٹریکٹ دیا گیا تھا, اب تک 63 سرکاری و نجی جامعات میں وائی فائی انسٹالیشن کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

 ایچ ای سی نے اس منصوبے کو بلینکٹ وائی فائی کا نام دیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشناس منصوبے پر دو ارب 40 کروڑ روپے خرچ کر رہا ہےشیئر کریں:   

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں