صوئے آصل روہی نالے کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئےیہ بھی لازمی پڑھیں:قیدیوں کی سنی گئی، اب گرم کھانا ملے گا
تفصیلات کے مطابق صوئے آصل روہی نالے کے قریب تیز رفتار مسافر بس اُؒلٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 20 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بس میں سوار زیادہ تر افراد ایک ہی خاندان کے تھے۔