81

“شہبازشریف دور کے اقدامات کو اپنانے سے کورونا وائرس کنٹرول ہوسکتا ہے”

ابق صوبائی وزیرسحر خواجہ عمران نذیر کاکہناہےکہ کرونا وائرس کے پیش نظر ڈاکٹرز،نرسز اور طبی عملے کو حفاظتی لباس، ماسک اور دیگر ضروری سامان پہنچایا جائے، حکومت نے کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے سپاہیوں کو خالی ہاتھ محاذ پر بھیجا ہوا ہے۔انھوں نےکہاکہ حکومت موجودہ بحران میں موبائل ہیلتھ یونٹس کو بروئے کار لاسکتی ہے ،ناسمجھ، ناتجربہ کار اور غیرسنجیدہ حکومت وقت اور وسائل ضائع نہ کرے، قوم کی جان کی قیمت سمجھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں