125

سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی، حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی، حکومت کا کالجز کیلئے انٹرنبھرتی کرنےکا فیصلہ ۔مزید خبریں:محکمہ صحت کے ملازم کو ریگولر نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

تفصیلات کے مطابق لاہور کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی کے باعث حکومتنے کالجز کیلئے انٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

لاہور کے کالجز میں 1 ہزار 384 اسامیاں خالی ہیں، 355مرد اور ایک ہزار 29 خواتین انٹرن بھرتی کی جائیں گی، بھرتی کا اشتہار ستمبر میں جاری کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں