280

سانحہ ماڈل ٹاؤن، جے آئی ٹی آج نواز شریف کا بیان ریکارڈ کریگی

حکمہ داخلہ نے جیل انتظامیہ کو سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا بیان ریکارڈ کروانے میں مدد کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا۔یہ بھی لازمی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا شہباز شریف کو کرارا جواب

جے آئی ٹی میاں نواز شریف کا آج بیان ریکارڈ کرے گی، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے میاں محمد نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا جس کے لیے جے آئی ٹی نے نیب عدالت اور محکمہ داخلہ سے اجازت طلب کررکھی تھی۔

دوسری جانب سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی نے خواجہ سعد رفیق کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جے آئی ٹی نے نیب عدالت سے اجازت بھی حاصل کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں