21

زیادتی کی ویڈیو بناکر رشتے داروں کو بھیجنے والے جعلی پیر کا پردہ چاک

ویب ڈیسک: خواتین سے زیادتی اور قتل و غارت جیسے واقعات تو سامنے آتے رہتے ہیں مگر اب ایسے بے شمار واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جن میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے۔

جعلی پیر علی جاوید نے اسلام آباد کی شادی شدہ خاتون کو ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا۔ ملزم نے خاتون سے تعلقات قائم کئے ویڈیوز بنائیں اور بلیک میل کرتا رہا۔ ملزم نے لڑکی سے بلیک میلنگ کرکے 4 کروڑ روپے اور 50 تولے زیور بھی ہتھیا لیا۔ 2 دسمبر کو بھی خاتون سے 10 لاکھ روپے لینے کیلئے لاہور بلوایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں