خواہش رہتی ہے لوگ میرے کام کو پسند کرتے رہیں:حرا مانی

خواہش رہتی ہے لوگ میرے کام کو پسند کرتے رہیں:حرا مانی

میرے ساتھی فنکار بھی میرے کردار میں ڈوب کر اداکاری کو سراہتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس سے بڑھکرمیری لئے اورکیاخوشی ہوسکتی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک ملاقات میں کیا، ڈرامہ کرداروں کے انتخاب کے بارے انہوں نے کہا میرے شوہر بھی بہت مدد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے وہی کردار قبول کرنے چاہئیں جو مجھے اپنے دل کے قریب محسوس ہوں۔