35

حکومت کا بلدیاتی الیکشن مئی کےپہلے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ

 پنجاب حکومت کا مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا منصوبہ، بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام کام مکمل کر لیا گیا

سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے، حد بندیوں کے رولز تیار کئے جا رہے ہیں، روزے ہونے کی وجہ سے اپریل میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکیں گے، روزوں کے فوراً بعد بلدیاتی الیکشن ہونگے، سیکرٹری بلدیات کے مطابق ڈی سیز کو حد بندیاں کرنے کا لکھ دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں