294

حکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈویژنل سکولوں کی طرز پر تعلیمی کیلنڈرجاری

حکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈویژنل سکولوں کی طرز پر تعلیمی کیلنڈر سال 2019 تا 2020 جاری کر دیا گیا۔یہ بھی لازمی پڑھیں:پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش فوری روکنے کیلئے نوٹس جاری

 تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈویژنل سکولوں کی طرح تعلیمی کلینڈر جاری کردیا, تعلیمی کیلنڈر میں جماعت اول سےدہم تک کے سلیبس کی ہفتہ وار تقسیم کی گئی ہے۔ کیلنڈر جاری ہونے سے اساتذہ کو پورے تعلیمی سال کیلئے تیار شدہ اسباق اور سلیبس میسر ہوگا، یکم اپریل سے تعلیمی کیلنڈر پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا۔

ہیڈ ماسٹر رائے نعیم الحسن ایاز کا کہنا ہے کہ تعلیمی کلینڈر کے اجراء سے بچوں کو پڑھانا آسان ہوگا، کلینڈر میں ہم نصابی سرگرمیوں کو بھی شامل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں