23

تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ائیر پورٹ سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں میں 15 فیصداضافے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے سول آرمذ فورسز کے ساتھ ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں میں بھی 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وزیر اعظم نے آج منظور ی دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں