28

تحریک انصاف کی تمام تنظیموں کو توڑ دیا گیا

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نےملک بھر میں پارٹی کی  تمام تنظیموں کو تحلیل کردیا گیا ہے۔ 

اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے بتایا کہ ایک تنظیم سازی کے لیے آئینی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس میں پوری قیادت شامل ہوگی اور پارٹی کا نیا ڈھانچہ ازسر نو تشکیل دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ  21 رکنی کمیٹی کے سامنے تمام چیزیں رکھی جائیں گی اور پھر اس کے مطابق تمام فیصلے کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے سنٹرل سے لے کر تحصیل کی سطح پر تمام کمیٹیاں ختم کر دی ہے اور تمام پارلیمانی بورڈا بھی تحلیل کردیے ہیں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں