229

“بھارت کو ہر بار منہ توڑ جواب ہی ملے گا”

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور نہتے لوگوں کےکو نشانہ بنانا بھارتی فورسز نے وطیر بنالیا، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سےفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے گورنر پنجاب بھی میدان میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نےٹوئٹرپر اپنے پیغام میں کہاکہ’لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ دہشت گردی ہے، دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہیے، قوم شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے، قوم افواج پاکستان کیساتھ ہے اور بھارت کو ہر بار منہ توڑ جواب ہی ملے گا’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں