29

برطرف سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

سپریم کورٹ کی جانب سے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی، 17 دسمبر کے سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں ملازمین بحالی کا نوٹیفکیشن جاری، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری اداروں کے نام سرکلر بھی جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی کا فیصلہ ہوگیا،17 دسمبر کے سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں ملازمین بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری اداروں کے نام سرکلر بھی جاری کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق تمام ملازمین عدالتی فیصلے کی تاریخ سے بحال تصور ہوں گے،نومبر 96سے اکتوبر 1999کے درمیان برطرف ملازمین کوئی ٹیسٹ نہیں دیں گے،بحال ملازمین پر برطرفی کے وقت پر عائد سروس قواعد و ضوابط لاگو تصور ہوں گے،ایسے ملازمین جن کیلئے برطرفی کے وقت اہلیت ٹیسٹ لازم تھا گزشتہ شرائط کے تحت بحال ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں