30

ایل ایل ایم انٹری ٹیسٹ کے مایوس کن نتائج

 ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ، ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ میں 239 طلبہ  فیل ، صرف 372 طالب علم پاس ہوسکے۔

ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ میں 903 طالب علموں نے حصہ لیا تھا جس کا رزلٹ گزشتہ رات جاری کیا گیا ۔ ایل ایل ایل کے انٹری ٹیسٹ میں 372 طالب علم ہی پاس ہوسکے جبکہ 292 طالب علم غیر حاضر رہے۔ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ میں پاس طالبہ  کا انٹرویو آئندہ ہفتے لیا جائے گا اور انٹری ٹیسٹ میں پاس طالب علموں کو انٹرویو کے حوالے سے ویب سائٹ پر ہی اطلاع دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں