31

اومی کرون، دوسری ریاستوں سے ابوظہبی آنیوالوں کیلئے نئی مشکل

ابوظہبی میں دو روز  میں کورونا اومیکرون ویرئنٹ کے  100 سے زیادہ  ہونے پر  نئے قوانین نافذ ۔ دبئی، شارجہ سمیت کسی بھی ریاست سے آنے والوں کی چیکنگ کے لئے فیشیل کوویڈ-19 اسکینر (Facial Covid Scanner) کا استعمال  کیا جائے گا۔

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون تیزی سے دنیا میں پھیل رہا ہے جس کے بعد ابوظہبی نے متحدہ عرب امارات میں سفر کرنے کے لئے نئے  قوانین جاری کیے ہیں۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای کے دوسری ریاستوں سے ابوظہبی آنے والے لوگوں کے لئے یہ حکم ابوظہبی کے سبھی انٹری پوائنٹس پر 19 دسمبر سے لاگو ہوجائے گا۔اداکارہ عالیہ بھٹ کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

خلیج ٹائمزکے مطابق ابوظہبی ایمرجنسی، بحران اور آفات کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اتوار سے ای ڈی آئی اسکینر کا استعمال دارالحکومت کے سبھی انٹری پوائنٹس پر کریں گے۔ یہ حکم صرف اُنہی لوگوں پر لاگو ہوگا، جو یو اے ای کے اندر واقع دوسری ریاستوں سے ابوظہبی میں انٹری کررہے ہوں گے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں