167

اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟ حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہوریوں کی سنی گئی، چیئرمین پی اینڈ ڈی حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم پراورنج لائن ٹرین منصوبہ وقت پرمکمل کرینگے۔یہ بھی لازمی پڑھیں:سینئر وزیر بننا خواب ہی رہ گیا، پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی اینڈ حبیب الرحمان گیلانی نے  لاہوریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا  کہ اورنج لائن ٹرین اگست میں چلے گی اور عوام اس پر سفر کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم پر اورنج لائن ٹرین منصوبہ وقت پر مکمل کریں گے۔ تمام قابل عمل ترقیاتی کام جاری رہیں گے۔ حکومتی ترجیحات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبے کسی صورت بند نہیں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں