249

’ابھے نندن کو تاخیرسےچھوڑنےکےالزامات بے بنیاد ہیں‘

بھارتی پائلٹ کی حوالگی میں تاخیر سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تاخیر سے بھارت کے حوالے نہیں کیا گیا بلکہ بھارتی حکام سےپائلٹ ابھی نندن کی حوالگی کیلئےکل رات 8 سے 9 بجے کا وقت طے تھا ۔

ابھی نندن کی حوالگی کے لیے یہ وقت بھارتی درخواست پر طے کیا گیا تھا،بھارتی میڈیا اس حوالے سے پروپیگنڈا مہم چلا کر جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں