180

آشیانہ سکینڈل کیس ‘شہبا ز شریف فرد جرم کیلئے عدا لت طلب


احتسا ب عدا لت نے اآشیا نہ ہا ئو سنگسکینڈل کیس میں شہبا ز شر یف ‘فوا د حسن فوا د اور احد چیمہ سمیت 13ملزما ن کو 18فروری کو فر د جرم کیلئے طلب کر لیا شریف خا ندا ن کے ہا ں خو شیو ں کا سما ں ہر طر ف مبا رک با د یں احتسا ب عدا لت میں جج سید نجم الحسن بخا ری اآ شیا نہ سکینڈل کیس پر سما عت کی عدا لت میں شہبا ز شریف کو پیش نہیں کیا گیا جیل انتظا میہ کی طرف سے میڈیکل سر ٹیفکیٹ پیش کر کے بتا یا گیا کہ ان کہ پرو ڈ کشن اآ رڈر بھی جا ری ہیں اس پر عدا لت نے اپنی سپر نٹنڈنڈ نٹ کو کہا کہ اآ پ ایک چیز بتا ئیں پرو ڈکشن اآ رڈ ر ہیں یا میڈیکل اس پر اپنی سپرٹنڈنٹ نے کہا کہ دونو ں چیز یں عدا لت نے بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ شہبا ز شر یف بیما ری کے با و جو د قو می اسمبلی اجلا س میں شر کت کر سکتے ہیں تو عدا لت کیو ں نہیں اآ سکتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں