مسلم لیگ ن نے پی پی 158 کے لئے چودھری نواز لدھڑ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف کی جانب سے چودھری محمد نواز کو پی پی 158 کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔عام انتخابات میں پی پی 158 سے شہباز شریف نے فتح حاصل کی تھی۔
مسلم لیگ ن نے پی پی 158 کے لئے چودھری نواز لدھڑ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف کی جانب سے چودھری محمد نواز کو پی پی 158 کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔عام انتخابات میں پی پی 158 سے شہباز شریف نے فتح حاصل کی تھی۔
متاثرین
سیٹزن کرا ئم کنٹرول
شفيع برفت
اعوام كے مسا ئل
گیلپ سروے اور موجودہ سیاسی کشتی
جمہوریت بچاءیں یا ریاست