27

خامنہ ای 8 سال بعد آج نماز جمعہ پڑھائیں گے

آج تہران میں 8 سال بعد جمعے کی نماز پڑھائیں گے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق 8 سال کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای آج دارالحکومت تہران کی ایک مسجد میں جمعے کی نماز کا خطبہ دے رہیں ہیں اور امامت کر رہے ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ 80 سالہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای 2012ء کے بعد آج تہران کی موسالہ مسجد میں جمعے کی نماز پڑھا رہے ہیں۔

نیوز ایجنسی نے ملک کے سپریم لیڈر کے اس عمل کو ایران کی حالیہ صورت حال سے منسوب نہیں کیا ہے تاہم ایرانی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایرانی بحیثیت قوم ایک بار پھر اپنے اتحاد اور عظمت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں