11

چینی بچے کو شرارت مہنگی پڑگئی، سر کیتلی میں پھنسا بیٹھا

چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

اب اس کی تازہ مثال چین کے صوبے ہونان کے شہر چینگشا میں دیکھی گئی، جب ایک بچہ گھر کے کچن میں موجود کیتلی سے کھیلتے کھیلتے اپنا سر اُس میں پھنسا بیٹھا۔اپنی شرارت کے سبب مشکل میں پھنسے بچے کی مدد کو آخر کار ریسکیو اہلکار آئے اور کیتلی کاٹ کر رو رو کر بے حال ہوتے بچے کا سر بحفاظت باہر نکال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں