100

لاہورمیں امن وامان کی ذمہ داری رینجرز کو مل گئی

لاہورمیں امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری رینجرز کے سپرد کردی گئی۔

مزید خبریں:گورنر پنجاب سے ڈی جی رینجرز پنجاب میجرجنرل عامرمجید کی ملاقات
پنجاب حکومت نے پی آئی سی پر وکلاء کے حملے کے بعد رینجرز کی10 پلاٹون طلب کرلی ہے، رینجرز کے اہلکاروں کو پی آئی سی سمیت اہم حساس عمارتوں پر تعینات کیا جائے گا۔ شہرمیں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے رینجرز پولیس کے ساتھ ملکر اپنے فرائض سرانجام دے گی۔

لاہورمیں امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری رینجرز کے سپرد کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں