6

آج لاہور کے تمام اسکول بند رہیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آج لاہور کے تمام اسکول اچانک اسموگ بڑھنے کی وجہ سے بند رہیں گے۔

ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور اسموگ کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ پہلے ہی لاہور میں اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ ہے اور اسے اسموگ کو بڑھانے والے اقدامات کی روک تھام کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں