18

ڈیفنس میں سرونٹ کوارٹر سے گھریلو ملازمہ کی تشدد زدہ نعش برآمد

( ڈیفنس بی میں گھر کے سرونٹ کوارٹر سے گھریلو ملازمہ کی تشدد زدہ نعش برآمد، پولیس نے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔مزید خبریں:فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

ڈیفنس بی میں گھر کے سرونٹ کوارٹر سے 30 سالہ گھریلو ملازمہ خالدہ کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے قبضہ میں لے کر  پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق 30سالہ خالدہ کی گردن اورہاتھوں پرتشدد کے نشانات ہیں، پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد  اصل حقائق سامنے آئیں گے۔شیئر کریں:   

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں