3

’’آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے‘‘

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ  پوری قوم متحد ہے، آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے۔مزید خبریں:“کشمیریوں کی آزادی تک ہماری خوشیاں ادھوری ہیں”

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ لاہور میں آج شام یوم سیاہ پر ریلی بھی منعقد کی جائے گی۔

دوسری جانب گورنر پنجاب کہتے ہیں پاکستان نے مودی کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے،پاکستان کیساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی لہرا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں