12

سیف سٹی اتھارٹی نے نئی موبائل ایپ “زندگی” متعارف کرادی

سیف سٹی اتھارٹی نے منشیات کی روک تھام کیلئے ” زندگی ” ایپ متعارف کروا دی۔مزید خبریں:پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کریم نے شاندار آفر متعارف کرادی

ذرائع کے مطابق زندگی موبائل ایپ سیکرٹری وزارت نارکوٹکس کنٹرول امجد جاوید سلیمی کی ہدایات پر بنائی گئی، ایپ وزارت نارکوٹکس کنٹرول اور یو این ڈی او سی کے تعاون سے تیار کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان ستمبر میں” زندگی ” ایپ کا افتتاح کرینں گے، صارفین ایپ اینڈرائیڈ موبائل فون سے انسٹال کر سکیں گے۔مزید خبریں:پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کریم نے شاندار آفر متعارف کرادی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں