9

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے نے دلہنوں کے خواب بکھیر دیئے

صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، فی تولہ سونا مزید 500ر روپے مہنگا ہوگیا۔مزید خبریں:سگیاں مویشی منڈی میں اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز بن گئے

  سونے کی مسلسل بڑھتی قیمت نے جہاں بیگمات کے شوق کو گہن لگایا وہیں دلہنوںکے خواب چکنا چور کردیئے،   صرافہ بازاروں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا، 24 قیراط سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافے سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، فی تولہ قیمت 66 ہزار روپے پہنچنے پر شہری تفتیش میں مبتلا، شادیوں کی تیاریاں متاثر ہونے لگیں۔

صدر صرافہ ایسوسی ایشن حاجی محمد افضل نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ مسلسل بڑھ رہے ہیں جس کے اثرات مقامیصرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں