22

نجی بنک میں آتشزدگی، قیمتی سامان جل کرخاکستر

مسلم ٹاؤن کےعلاقے میں نجی بنک میں آتشزدگی ، قیمتی سامان جل کرخاکستر ہوگیا، ریسکیو نے آگ پرقابو پالیا، ریسکیوکی تین گاڑیوں نےآپریشن میں حصہ لیا۔مزید خبریں:واپڈا کا افسران کے تبادلوں،  ترقیوں میں سفارشی کلچر کیخلاف مراسلہ جاری

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، لیکن بنک بند ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، تاہم بنک میں موجود قیمتی سامان جل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں