24

میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا،  پی سی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسرہمایوں ، وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سمیت دیگر کی شرکت۔مزید خبریں:شاد باغ کا علاقہ مسائل کی آماجگاہ بن گیا

 پوزیشن ہولڈرز میں بالترتیب بیس، پندرہ اور دس ہزار روپے اور میڈل تقسیم کئے، سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 80 اعشاریہ اڑتالیس فیصد جبکہ آرٹس میں ترپن اعشاریہ اٹھارہ فیصد رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں