19

ہوشیار خبردار!! پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگ گئی

لاہوریئےہوجائیں ہوشیار خبردار،محکمہ ایکسائز نےہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی۔مزید خبریں: حکومتی ٹیکس پالیسیوں کیخلاف تاجر ڈٹ گئے، شہر بھر کی مارکیٹیں بند

ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نےہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی اب   شہریوں کو صرف کمپیوٹرائزڈ چالان ملیں گے، محکمہ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ادارے میں جعل سازی اور کرپشن روکنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں