47

ڈائٹ چارٹ تیار، نواز شریف کو جیل میں کیا کیا کھانے کو ملے گا؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں صحت افزاء کھانا دینے کے حوالے سے میڈیکل بورڈ نے خوراک کا چارٹ تیار کرلیا۔مزید خبریں:ٹریفک وارڈنز کی چالان کرنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

چارٹ کے مطابق نوازشریف کے کھانےمیں نمک کی مقدار کم کروائی گئی ہے، ڈاکٹروں نے کھانےمیں پروٹین کی مقدار کم اور چکنائی منع کی ہے، طبی ماہرین نے بلڈ پریشر اور شوگر کیلئے ادویات بھی تجویز کی ہیں، نوازشریف کو ناشتےمیں پھل اور جوس جبکہ دوپہر میں سبزی کیساتھ مٹن کی مخصوص مقدار اور روٹی تجویز کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں